• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وفاقی بجٹ 11 جون کو پیش کیا جائیگا، کل حجم 8 ہزار ارب روپے کے قریب ہوگا

    آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اہم خدوخال دنیا نیوز نے حاصل کرلئے۔ بجٹ دستاویز ذرائع کے مطابق معیشت کا حجم 52 ہزار 57 ارب روپے تک پہنچ گا، آئندہ بجٹ میں معاشی ترقی کی شرح 4.8 فی صد ہوگی، بجٹ میں 3060 ارب روپے قرضوں اور سود پر خرچ ہوں گے، بجٹ خسارہ 2915 ارب روپے ہوسکتا ہے۔

    دستاویز ذرائع کے مطابق سالانہ ترقیاتی پروگرام 900 ارب روپے رکھا جائے گا، آئندہ بجٹ میں صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 1000 ارب روپے ہوگا، سبسڈیز کی مد میں 530 ارب روپے رکھے جاسکتے ہیں، دفاعی بجٹ 1400 ارب سے زائد رکھے جانے کا امکان ہے۔ آئندہ بجٹ میں ٹیکس آمدن 5820 ارب روپے ہوسکتی ہے، بجٹ میں نان ٹیکس آمدن 1420 ارب روپے ہوسکتی ہے۔

    88 مناظر