• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کرکٹ دیوانوں کے لیے اچھی خبر، پی ایس ایل میچز 9 جون سے ابوظہبی میں شروع

    کرکٹ دیوانوں کے لیے اچھی خبر،پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے۔
    ٹورنامنٹ کے میچز یو اے ای وقت کے مطابق رات 8 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے) شروع ہوں گے، ڈبل ہیڈرز والے روز پہلا میچ یو اے ای وقت کے مطابق شام 5 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے) شروع ہوگا۔ میچز24جون تک ابوظہبی میں جاری رہیں گے۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ بقیہ میچز کا مکمل شیڈول کچھ دیر بعد جاری کرے گا۔

    Advertisements
    93 مناظر