• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • تاجکستان سے تجارت بڑھانے کیلئے افغانستان میں امن ناگزیر ہے: وزیراعظم

    وزیراعظم نے کہا ہے کہ تاجکستان سے تجارت بڑھانے کیلئے افغانستان میں امن ناگزیر ہے، افغان امن عمل کامیاب نہ ہوا تو انتشار کا خدشہ ہے، امریکی انخلا کے ساتھ افغانستان میں سیاسی استحکام چاہتے ہیں۔
    وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں تاجک صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے افغان امن عمل میں اہم کردارادا کیا، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کو نظر انداز کیا، پانچ اگست کے اقدام کی واپسی تک نئی دلی سے تجارت نارمل نہیں ہوسکتی، تاجکستان سے دفاعی، تعلیم اور شعبہ ثقافت پر ایم او یوز پر دستخط ہوئے ہیں۔ تاجک صدر امام علی رحمان کا کہنا تھا کہ دورہ پاکستان کی دعوت پر مشکور ہیں، پاکستان سے مزید مضبوط تعلقات چاہتے ہیں۔

    73 مناظر