• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • عالمی ادارہ صحت نے چینی ویکسین سائنو ویک کی بھی توثیق کر دی

    عالمی ادارہ صحت نے چینی ویکسین سائنو ویک کی بھی توثیق کر دی۔ ڈبلیو ایچ او چینی ویکسین سائنو فارم کی بھی منظوری دے چکا ہے۔
    عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مشاہدہ کیا گیا کہ سائنو ویک نے لوگوں کو کورونا کی شدت سے بچایا، سائنو ویک نے لوگوں کو 100 فیصد ہسپتال جانے سے بھی بچایا، سائنو ویک 18 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو لگائی جاسکتی ہے۔

    Advertisements
    109 مناظر