• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا کی تیسری لہر، مزید 43 جانیں چلی گئیں، 2117 نئے مریضوں کا اضافہ

    کورونا وائرس سے 43 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 779 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 21 ہزار 53 ہوگئی۔
    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 117 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 39 ہزار 686، سندھ میں 3 لاکھ 17 ہزار 665، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 32 ہزار 549، بلوچستان میں 25 ہزار 148، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 578، اسلام آباد میں 81 ہزار 195 جبکہ آزاد کشمیر میں 19 ہزار 232 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    Advertisements
    84 مناظر