• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج ہوگا، اہم فیصلے متوقع

    پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کی واپسی سے متعلق معاملات پر غور ہوگا۔
    پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کی میزبانی مسلم لیگ ن کر رہی ہے۔ اجلاس کل مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ میں دوپہر 2 بجے ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم حکمت عملی پر مشاورت ہوگی۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں افغانستان ایشو سے متعلق پی ڈی ایم موقف واضح کرے گی، پیپلزپارٹی اور اے این پی کی واپسی سے متعلق معاملات پر غور ہوگا، قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف ویڈیو لنک پر شرکت کریں گے۔ نواز شریف پیپلز پارٹی اور اے این پی کی واپسی پر موقف واضح کریں گے۔ نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز بھی پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گی۔

    Advertisements
    143 مناظر