حکومت کا 19 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے ویکسی نیشن رجسٹریشن کھولنے کا فیصلہ
کورونا سے بچاؤ کے لئے این سی او سی کا اہم فیصلہ سامنے آگیا۔ 19 سال سے زائد عمر کے افراد کی بھی کل سے کورونا ویکسی نیشن کے لئے رجسٹریشن شر وع ہو جائے گی۔
این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی صدارت میں ہوا، جس میں اب تک چاروں صوبوں میں ہونے والی ویکسی نیشن اور رجسٹریشن کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔
Advertisements