• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • سپریم کورٹ نے افغان شہریوں کی وطن واپسی کیخلاف کیس کھلی عدالت میں لگانے کا حکم دے دیا

    سپریم کورٹ میں افغان مہاجرین کے غیر قانونی قیام کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے چیمبر اپیل میں رجسٹرار آفس کے اعتراضات مسترد کر دیئے، جسٹس یحییٰ آفریدی نے ان چیمبر اپیل پر سماعت کی۔

    عدالت عظمیٰ میں فرحت اللہ بابر سمیت دیگر نے غیر ملکی شہریوں کی وطن واپسی روکنے کیلئے درخواست دائر کی تھی۔

    Advertisements
    61 مناظر