• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • نواز شریف کی زیرصدارت پارٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

    مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔
    ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس جاتی عمرہ میں ہوگا جس میں پارٹی صدر شہباز شریف شرکت کریں گے۔

    اجلاس میں چیف آرگنائزر مریم نواز، سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت پارٹی کے دیگر اہم رہنما بھی شریک ہوں گے۔

    ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور الیکشن میں پارٹی ٹکٹ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

    Advertisements
    65 مناظر