• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا

    بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا مولانا عاصم جمیل سینے پر گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔
    ڈی ایس پی میاں چنوں نے واقعہ سے متعلق بتایا کہ مولانا عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری، مولانا عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا جہاں پر وہ جان کی بازی ہار گئے۔

    ڈی ایس پی میاں چنوں نے مزید بتایا کہ مولانا عاصم جمیل کی خود کشی کی تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آ سکی، واقعہ سے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں

    Advertisements
    81 مناظر