سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر آج پھر سماعت ہوگی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔
عدالت نے اپیلوں کے مستقبل سے متعلق نیب سے جواب طلب کر رکھا ہے۔
یاد رہے کہ قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت پر بھی آج تک کیلئے توسیع کی گئی تھی۔
59 مناظر