• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیا نہ کا رشوت کی شکایت کا فوری نوٹس

    پریس ریلیز

    سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیا نہ کا رشوت کی شکایت کا فوری نوٹس

    لاہور 25 اکتوبر::سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیا نہ نے میڈیا پر نشر ہونیوالی خبر کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی ڈویژن کو فوی معاملے کی جانچ کا حکم دیا۔
    تفصیل کے مطابق میڈیا پر خبر نشر ہوئی کہ مبینہ طور پر ایک تھانیدار نے کسی سے رشوت لیکر کام کیا، جس پر سی سی پی او لاہور نے نوٹس لیا اور ہدایت کی کہ معاملے کی شفاف انکوائری کرکے رپورٹ پیش کی جائے ۔بعد ازاں ایس پی سٹی نے تھانیدار کو معطل کرکے انکوائری لگادی ۔ سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی رشوت ستانی کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی اور ایسی کسی بھی قسم کی شکایت پر سخت نوٹس لیا جائے گا۔

    Advertisements
    73 مناظر