• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

    چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین شامل ہوں گے۔

    عدالت نے اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔

    یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات سے مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کی تجویز دی تھی۔

    Advertisements
    53 مناظر