• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • گندم خریداری کا 80 فیصد سے زائد ہدف حاصل کیا جاچکا: فردوس عاشق

    فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گندم خریداری کا 80 فیصد سے زائد ہدف حاصل کیا جاچکا، پنجاب میں باردانہ یا مقررہ نرخوں سے متعلق کوئی شکایت نہیں آئی۔
    معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کسان دوست پنجاب حکومت گندم خریداری کا عمل کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے، بزدارحکومت گندم کی بروقت خریداری یقینی بناتے ہوئے جلد اپنا ہدف مکمل کرے گی۔

    90 مناظر