• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • جنوبی افریقہ کے ہاتھوں انگلینڈ کو 229 رنز سے بدترین شکست

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 20ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلش ٹیم کو 229 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کی تیسری کامیابی حاصل کر لی۔
    بھارت کے وانکھیڈے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے
    جوابی اننگز میں انگلش ٹیم کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، 400 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 22 اوورز میں 170 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

    Advertisements
    91 مناظر