نواز شریف کا ہیلی کاپٹر دیکھ کر مریم آبدیدہ ہو گئیں
مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
لاہور ایئر پورٹ سے ہیلی کاپٹر پر جلسہ گاہ کے اوپر پہنچے تو مریم نواز شریف اپنے والد کا ہیلی کاپٹر دیکھ کر آبدیدہ ہو گئیں۔
نوازشریف خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے، اسلام آباد ایئر پورٹ سے فلائٹ تقریباً 2 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی تھی، لاہور پہنچنے پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے استقبال کیا۔
Advertisements