• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • نواز شریف دبئی پہنچ گئے، کل وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گے

    قائد میاں نواز شریف سعودی عرب میں چند روز قیام کے بعد جدہ سے دبئی پہنچ گئے ہیں۔
    میاں نواز شریف دبئی میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کے گھر پہنچے ہیں، سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز بھی ساتھ موجود ہیں، لیگی قائد کل سہ پہر اسلام آباد پہنچیں گے اور وہاں سے لاہور روانہ ہوں گے۔
    سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف مینار پاکستان پہنچ کر جلسہ عام سے خطاب کریں گے، مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی آمد کے پیش نظر جاتی امرا میں استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، خصوصی سجاوٹ کر دی گئی۔

    Advertisements
    59 مناظر