• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • امریکی کرنسی کی قیمت میں پھر سے کمی

    2 روز اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں پھر سے کمی آئی ہے۔
    کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپیہ 79 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

    خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3.29 پیسے کا اضافہ ہوا تھا
    دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

    سٹاک مارکیٹ میں 286 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 49 ہزار 718 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

    Advertisements
    166 مناظر