• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • صدر سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے ملاقات کی ہے۔

    ذرائع کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن اور عمیر نیازی نے صدر مملکت سے ملاقات کی، عمران خان نے پارٹی کو صدر سے رابطے کا کہا۔

    پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفد نے دیگرجماعتوں سے مذاکرات کیلئے صدر مملکت کو مشورہ دیا۔

    پارٹی ذرائع نے بتایاکہ عمیر نیازی کو چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں ملاقات کے دوران ہدایات دی تھیں، علیمہ خان اورپارٹی وکلا نے صدر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی ناراضی بارے بتایا تھا۔

    ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے انتخابات کےلیے صدر مملکت کو کردار ادا کرنے کا پیغام بھجوایا

    Advertisements
    71 مناظر