وزیراعظم سعودیہ پہنچ گئے، جدہ ائیرپورٹ پر سعودی ولی عہد نے پرتپاک استقبال کیا
وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ جدہ ائیرپورٹ پر سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان اور وزرا نے پرتپاک استقبال کیا۔
وزیراعظم عمران خان کو شاہی دیوان لے جایا گیا جہاں سعودی ولی عہد کے مابین ون آن ون ملاقات ہوئی، جہاں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 5 معاہدوں اور 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے، جس میں سعودی عرب پاکستان سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے قیام سے متعلق معاہدہ ہوا۔
Advertisements