• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ناروال سپورٹس سٹی کیس: لیگی رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

    پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نام ڈالنے کی منظوری دی۔
    مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا نام وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر نام ای سی ایل میں شامل کیا ہے۔ احتساب عدالت میں احسن اقبال کیخلاف ناروال سپورٹس سٹی کیس چل رہا ہے۔ اس ضمن میں وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست وفاقی کابینہ کو ارسال کی اور کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لی گئی۔

    98 مناظر