• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا کی تیسری لہر بے قابو، مزید 108 افراد جان سے گئے، 4198 نئے مریض رجسٹرڈ

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 198 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 12 ہزار 522، سندھ میں 2 لاکھ 88 ہزار 680، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 21 ہزار 728، بلوچستان میں 22 ہزار 900، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 355، اسلام آباد میں 77 ہزار 65 جبکہ آزاد کشمیر میں 17 ہزار 583 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    67 مناظر