• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا کی تیسری لہر مزید 161 افراد کی جان لے گئی، 3377 نئے مریض رجسٹرڈ

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 377 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 8 ہزار 529، سندھ میں 2 لاکھ 86 ہزار 521، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 20 ہزار 590، بلوچستان میں 22 ہزار 664، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 330، اسلام آباد میں 76 ہزار 492 جبکہ آزاد کشمیر میں 17 ہزار 397 کیسز رپورٹ ہوئے۔

    92 مناظر