• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ٹیکس کلیکشن میں اضافہ، وزیراعظم کی ایف بی آر کی کوششوں کی تعریف

    وزیراعظم عمران خان نے ٹیکس محصولات میں اضافے پر ایف بی آر کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر نے اپریل 2021 میں 384 ارب محصولات اکٹھے کیے۔
    وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپریل 2020 کے مقابلے میں محصولات میں 57 فیصد اضافہ ہوا، گزشتہ سال اسی عرصے میں 240 ارب روپے اکٹھے ہوئے تھے، حکومتی پالیسیوں سے ظاہر ہوتا ہے معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے۔

    Advertisements
    80 مناظر