• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے شکست دیدی

    ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے شکست دیدی۔
    357 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے30 ویں اوورز میں 119 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے، کپتان بابر اعظم 10 جبکہ امام الحق 9 سکور بنا کر آؤٹ ہوگئے، فخر زمان 27 رنز اور محمد رضوان 2 سکور بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

    ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میں گزشتہ روز بارش کے باعث معطل کیے جانیوالے پاک بھارت میچ کو دوبارہ شروع کیا گیا جس میں بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 356 رنز بنائے۔

    ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میں گزشتہ روز بارش کے باعث معطل کیے جانیوالے پاک بھارت میچ کو دوبارہ شروع کیا گیا جس میں بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 356 رنز بنائے۔

    73 مناظر