حکومت کا فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات بنانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے فرخ حبیب کو وزیرمملکت برائے اطلاعات بنانے کا فیصلہ کیا ہے، بطور وزیرمملکت نوٹیفکیشن آج ہی جاری ہونے کا امکان ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ فرخ حبیب کو بطور وزیر مملکت تقرری پر مبارکباد دیتا ہوں، فرخ حبیب اپنےعہدے کا کل حلف اٹھائیں گے۔
Advertisements