• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • سندھ، پنجاب سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم رہے گا: محکمہ موسمیات

    محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی سندھ، پنجاب، بلوچستان سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں بادل برسنے کا امکان ہے۔
    سندھ کے بیشر علاقے گرمی کی لہر کے زیر اثر ہیں۔ نوابشاہ میں پارہ چھیالیس تک جانے کی پیشگوئی ہے۔ بلوچستان میں تربت، سبی اور نوکنڈی میں بھی آج بھی شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ جنوبی پنجاب میں بھی موسم شدید گرم رہے گا۔ خیبرپختونخوا میں پشاور، کوہاٹ، سوات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

    80 مناظر