• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • 40 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین کیلئے رجسٹریشن کا کل سے آغاز

    اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی اجلاس میں 40 سال سے اوپر کے افراد کی ویکسین کیلئے رجسٹریشن کا کل سے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
    وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ 40 سال یا اس سے اوپر کے ہیں تو رجسٹریشن کرالیں، 50 سال سے اوپر کے افراد کی واک ان ویکسین کل سے شروع ہوگی۔

    Advertisements
    86 مناظر