• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا کے بڑھتے کیسز: سندھ حکومت کا صوبے میں جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان

    ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری دفاتر میں 20 فیصد ضروری سٹاف کو بلایا جائے گا، تمام سکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں بھی بند رہیں گی، انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کو 29 اپریل سے بند کر دیا جائے گا۔

    Advertisements
    201 مناظر