• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا

    برطانوی وزیراعظم نے اگلے ہفتے بھارت کا دورہ کرنا تھا، انہوں نے بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث یہ فیصلہ کیا۔بھارت میں کورونا سے صورت حال انتہائی خراب ہو چکی ہے، ایک روز میں ریکارڈ 2 لاکھ 75 ہزار سے زائد مریض سامنے آئے ہیں، مسلسل پانچویں روز بھی 2 لاکھ سے زائد افراد کورونا کا شکار ہوئے۔

    بھارت میں مہلک وائرس سے مزید 1625 افراد لقمہ اجل بن گئے، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے بڑھ گئی، مہارشٹرا اور دلی میں صورت حال سب سے زیادہ خراب ہے۔

    Advertisements
    87 مناظر