• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ریاست کی رٹ چیلنج کرنے پر تحریک لبیک کیخلاف ایکشن لیا: وزیراعظم

    وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت نے تحریک لبیک پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی کی، ٹی ایل پی نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔
    وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ملکی اور غیر ملکیوں کو ایک بات واضح کرنا چاہتا ہوں، تحریک لبیک پاکستان کے خلاف انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت کارروائی کی گئی، تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا گیا، سڑکوں پر پرتشدد مظاہرے کیے گئے، مظاہرین کی جانب سے قانون نافذ کرنے والوں پر حملے کیے گئے، قانون اور آئین سے کوئی بالاتر نہیں ہوسکتا۔

    Advertisements
    164 مناظر