وزیراعظم اور جہانگیرترین کا رابطہ کرانے کی کوششیں تیز
ذرائع کے مطابق بعض حکومتی وزرا کے جہانگیر ترین سے بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔ وزیراعظم کے قریبی ساتھی بھی جہانگیر ترین سے صلح کے خواہشمند ہیں۔
خبریں ہیں کہ جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کی وزیراعظم سے ملاقات کیلئے بھی رابطے جاری ہیں۔ حکومتی ارکان چاہتے ہیں کہ یہ معاملہ افہام وتفہیم سے حل ہو جائے
وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے درمیان رابطے کرانے کیلئے وفاقی وزرا نے کوششیں تیز کر دی ہیں۔
Advertisements