ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم
اشتہارات
تحریک لبیک پاکستان کالعدم قرار
وزارت داخلہ سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997ء کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔