• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری،بابر اعظم عالمی نمبر ایک بلے باز بن گئے

    آئی سی سی کی تازہ رینکنگ جاری، بابر اعظم عالمی نمبر ایک ون ڈے بلے باز بن گئے۔ انہوں نے بھارت کے ویرات کوہلی کوٹاپ پوزیشن سےمحروم کردیا ہے۔
    قومی کرکٹر بابر اعظم نے ایک مرتبہ پھر دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ عالمی کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی کپتان کو ون ڈے کرکٹ میں نمبر ایک، ٹی 20 رینکنگ میں تیسری اور ٹیسٹ میں چھٹی پوزیشن دی ہے۔ ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان کو بھی ترقی مل گئی، ساتویں نمبر پر آ گئے۔

    اس سے پہلے ظہیر عباس، جاوید میانداد اور محمد یوسف نمبر ون بن چکے ہیں۔ بابراعظم یہ اعزاز حاصل کرنیوالے چوتھے پاکستانی بیٹسمین ہیں۔

    116 مناظر