اوکاڑہ ( آفاق منظر سے ) شہر میں تیز بارش کے باعث ریلوے انڈر پاس بھر گئے انڈر پاس بھرنے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر، محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ شہر اور گردونوا ح میں 40 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے جبکہ بارش کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا. شہر اور نشیبی ابادیاں زیر آب ہیں جس کی وجہ سے کاروباری نظامِ زندگی مکمل طور پر معطل ہے لیکن پانی کی نکاسی کے لیے انتظامیہ کی طرف سے مجرمانہ خاموشی کا سلسلہ جاری ہے۔
اوکاڑہ ۔شہر میں تیز بارش کے باعث ریلوے انڈر پاس بھر گیا، ٹریفک کی روانی متاثر
