• شاہدرہ انویسٹی پولیس کی کارروائی, بلال عرف بلالی سنیچر گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

    شاہدرہ انویسٹی پولیس کی کارروائی

    بلال عرف بلالی سنیچر گینگ سرغنہ سمیت گرفتار

    ملزمان بلال شاہ عرف بلالی۔اختر گرفتار ہونے والوں میں شامل

    ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں 25 مقدمات درج تھے

    ملزمان سنیچنگ۔ڈکیتی۔چوری۔جھپٹا کی وارداتوں میں ملوث تھے۔حالیہ متعدد وارداتوں کا بھی انکشاف کیا

    ملزمان کے قبضہ سے پستول و گولیاں۔60 ہزار روپے سے زائد نقدی۔چھینے گئے04 موبائل فونز برآمد۔انچارج انویسٹی گیشن ممتاز احمد

    ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے۔ایس پی انویسٹی گیشن سٹی

    391 مناظر