• برکی انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی

    برکی انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی

    02 رکنی نقب زن و چور گینگ گرفتار

    ملزمان سجاد عرف شہزاد۔وقاص گرفتار ہونے والوں میں شامل

    ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں درجنوں مقدمات درج تھے

    ملزمان نقب زنی۔چوری کی وارداتیں کرتے تھے

    ملزمان نے حالیہ 15 وارداتوں کا بھی انکشاف کیا

    ملزمان کے قبضہ سے بجلی کی تاریں۔موٹرپمپ۔موبائل فونز اور ہزاروں روپے نقدی برآمد۔انچارج انویسٹی گیشن برکی محمد جاوید

    ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے۔ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ ارسلان زاہد

    367 مناظر