• ہنجروال کی حدود میں معمولی جھگڑے پر فائرنگ کرکے شہری کو شدید زخمی کرنے والا ملزم کاشف گرفتار

    پی آر او انویسٹی گیشن ونگ لاہور
    15 جولائی 2023

    ہنجروال کی حدود میں معمولی جھگڑے پر فائرنگ کرکے شہری کو شدید زخمی کرنے والا ملزم کاشف گرفتار

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کی مدعی مقدمہ سے ملاقات

    مدعی مقدمہ نے انویسٹی گیشن پولیس کی قانونی کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا

    معمولی جھگڑے پرفائرنگ سے شہری عبداللہ شدید زخمی ہو گیا تھا,ہسپتال میں زیرعلاج

    دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں چھاپے مار رہی ہے,جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ڈی آئی جی عمران کشور

    لاہور انویسٹی گیشن پولیس شہریوں کی دادرسی کیلئے ہمہ وقت موجود ہے۔ڈی آئی جی عمران کشور

    ملزمان کو پولیس پراسیکیوشن پارٹنرشپ کی مدد سے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور

    410 مناظر