• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • بھارتی کسان اپنے حق کیلئے ڈٹ گئے، پہیہ جام کا اعلان، اہم شاہراہیں بند

    بھارتی کسانوں کا احتجاج آج صبح آٹھ بجے سے کل صبح تک جاری رہے گا۔ کے جی پی اور کے ایم پی ایکسپریس ویز کو سونی پت کے مقام سے بند کیا جائے گا۔ اس کےعلاوہ اسے جگہ جگہ جام کیا جائے گا۔

    نہتے کسانوں کے احتجاج کو کچلنے کیلئے پولیس کی تیرہ ریزرو کمپنیاں سکیورٹی کیلئے تعینات کی گئی ہیں۔ جن کی کمان چھ ڈی ایس پیز کر رہے ہیں۔ اس کے لیے 14 جگہ پر ناکہ بندیاں کی گئی ہیں۔

    Advertisements
    125 مناظر