• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • 7 ارب روپے کا مالیاتی فراڈ کا معاملہ، علی ترین ایف آئی اے میں پیش

    ایف آئی اے آفس میں خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ دیگر کیسز بھی منسوخ کر دئیے گئے۔ جہانگیر ترین پر 7 ارب روپے کے مالیاتی فراڈ کی انکوائری چل رہی ہے۔ جہانگیر ترین سے 2 کیسز، علی ترین سے ایک کیس پر تحقیقات ہوگی۔

    دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کل بینکنگ کورٹ میں پیشی کے موقع پر ایک بار پھر پاور شو کا فیصلہ کیا، حکمت عملی طے کرنے کے لئے آج اپنی رہائشگاہ پر پارٹی کے ہم خیال رہنماؤں کو عشائیہ پر مدعو کر لیا۔

    جہانگیر ترین اپنے سیاسی ساتھیوں کے ساتھ آئندہ قانونی لائحہ عمل پر مشاورت کریں گے۔ جہانگیر ترین ہم خیال رہنماؤں کو اعتماد میں بھی لینگے۔

    Advertisements
    82 مناظر