• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • علیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں، وفاقی و صوبائی وزرائے تعلیم سر جوڑ کر بیٹھ گئے

    وفاقی و صوبائی وزرائے تعلیم این سی او سی میں سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔ تعلیمی ادارے کھولنے یا مزید بند رکھنے سے متعلق فیصلہ ہوگا۔
    وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت وزرائے تعلیم کا اجلاس این سی او سی میں جاری ہے۔ اجلاس میں وزرائے تعلیم و صحت ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔ این سی اوسی اجلاس میں امتحانات کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں تعلیم اور صحت سے متعلق ملک بھر کی صورتحال کا جائزہ لیکر فیصلہ کیا جائے گا۔ وزرائے تعلیم ، وزرائے صحت اور این سی او سی حکام تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ کریں گے۔

    105 مناظر