• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے: شاہد خاقان عباسی

    سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کا ادارہ خود قابل احتساب ہے، پیپلزپارٹی نے اتحاد کو توڑا، پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے۔
    پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام اۤباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ براڈ شیٹ سکینڈل میں موساوی نے کہا کہ وزرا پیسے مانگتے رہے، حکومت چیئرمین نیب کو بلیک میل کر رہی ہے، ملک میں بڑے بڑے سکینڈل ان کو نظر نہیں آتے۔ ان کا کہنا تھا حکومت کشمیر کے معاملات عوام کے سامنے نہ رکھ سکی، مولانا نے پیپلزپارٹی کو شوکاز نہیں بھیجا، وضاحت طلب کی۔

    87 مناظر