• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کورونا کیسز: برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرلیا

    کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرلیا۔ یوکے نے پاکستانی شہریوں کے وزٹ ویزا پر آنے پر پابندی لگا دی۔
    پابندی کا اطلاق 9 اپریل سے ہوگا۔ پاکستان سے آنے والے مسافروں کو 10 دن ہوٹل میں قرنطینہ کرنا ہوگا۔ مسافر کو ہوٹل میں قرنطینہ کیلئے 3 لاکھ 68 ہزار روپے جمع کرانے ہوں گے۔

    Advertisements
    86 مناظر