• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • صرف ری الیکشن سےبات نہیں بنےگی،ووٹ چوری کرنےکاحساب دیناہوگا:مریم نواز

    مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ صرف ری الیکشن سے بات نہیں بنے گی، عمران خان اور ان کی حکومت کو ووٹ چوری کرنے کا حساب دینا ہو گا۔
    مریم نواز نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ثابت ہو گیا عمران خان اور اس کی جعلی حکومت نے ڈسکہ کے عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا، صرف ری الیکشن سے بات نہیں بنے گی، الیکشن کمیشن کےعملے کو اغوا اور ووٹ چوری کرنےکاحساب دیناہوگا۔

    Advertisements
    83 مناظر