• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پشاور: ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے سے مثبت کیسز کی تعداد 44 ہزار سے بڑھ گئی

    کورونا وائرس کی تیسری لہر سے پشاور ڈویژن سب سے زیادہ متاثر ہے، جہاں مثبت کیسز کی تعداد 44 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ پشاور میں سب سے زیادہ 36 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے شہر کے مختلف 35 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن تو نافذ کیا گیا ہے لیکن عملی اقدامات کہیں نظر نہیں آ رہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت اپنے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائے۔

    83 مناظر