• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • حماد اظہر وفاقی وزیر خزانہ مقرر، تابش گوہر کو معاون خصوصی پٹرولیم لگا دیا گیا, نوٹیفکیشن جاری

    کابینہ ڈویژن نے حفیظ شیخ کو فارغ کر کے حماد اظہر کو وفاقی وزیر خزانہ مقرر کر دیا جبکہ تابش گوہر کو معاون خصوصی پٹرولیم لگا دیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
    وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔ شبلی فراز پٹرولیم، فواد چودھری کو اطلاعات کا قلمدان ملنے کا امکان ہے۔

    Advertisements
    104 مناظر