وزیراعظم کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد
وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کو ہولی کے تہوار پر مبارک باد دی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ہندو برادری کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہوئے کہا کہ ہماری ہندو برادری کو ہولی کا رنگوں بھرا تہوار بہت مبارک ۔
124 مناظر