• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • جتنا انتقام ہونا تھا ہو چکا، جتنا برداشت کرنا تھا کرلیا، اب مقابلہ ہو گا: مریم نواز

    ) مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جتنا انتقام ہونا تھا ہوچکا، جتنا برداشت کرنا تھا کر لیا، اب مقابلہ ہو گا۔ پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں، سیاست میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں۔
    نون لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ نیب کو نیب کے علاوہ سب چلا رہے ہیں، جتنا برداشت کرنا تھا، کرلیا۔ اب عمران خان کی حکومت مشکل میں آئی ہے، اس کی کشتی ڈوب رہی ہے، نیب کوموقع نہیں دیا جائے گا کہ عمران خان کی ڈوبتی کشتی کو بچائے۔

    Advertisements
    102 مناظر