• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کی تحقیقات مکمل، رپورٹ وزیراعظم آفس کو موصول

    ذرائع کے مطابق براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ اور متعقلہ ریکارڈ 500 صفحات پر مشتمل ہے۔ کمیشن نے مجموعی طور پر 26 گواہان کے بیان ریکارڈ کیے۔ ایک سابق خاتون لیگل کنسلٹنٹ طلبی کے باوجود کمیشن میں پیش نہ ہوئیں۔

    ذرائع کے مطابق قوم کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے کمیشن کے ریڈار پر آگئے۔ معاہدہ کس نے اور کن وجوہات پر کیا ؟ سب سامنے آگیا۔ براڈ شیٹ کی رقم غلط افراد کو کس نے ادا کی ؟ کمیشن نے معلوم کرلیا۔ براڈ شیٹ کمیشن نے 24 گواہوں کے بیان ریکارڈ کیے۔

    خیال رہے براڈ شیٹ کمیشن نے 9 فروری کو کام شروع کیا تھا۔

    73 مناظر