• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • منتخب نمائندوں کے حلقوں میں ترجیحی بنیادوں پر ترقیاتی کام ہوں گے: عثمان بزدار

    وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ منتخب نمائندوں کے حلقوں میں ترجیحی بنیادوں پر ترقیاتی کام ہوں گے، حکومت ترقی کے سفر کو دور دراز علاقوں میں لے کر گئی۔
    وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزراء اور مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، جس میں منتخب نمائندوں کے حلقوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ اراکین اسمبلی نے عثمان بزدار کو حلقوں میں جاری ترقیاتی سکیموں پر ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا۔

    70 مناظر